حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
لِکُلِّ شَیْءٍ أسَاسٌ وَأسَاسُ الإِسْلامِ حُبُّنا أهْلَ البَیْتِ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ہر چیز کی ایک اساس اور بنیاد ہے اور اسلام کی بنیاد ہم اہل بیت (ع) سے محبت ہے۔
اصول کافی، ج 2، ص 45









آپ کا تبصرہ